سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں نواز شریف کا جواب مسترد کردیا

سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں نواز شریف کا جواب مسترد کردیا

اسلام آباد: اوقاف اراضی فروخت کیس ،سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

سپریم کور ٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکپتن دربار کے اطراف دکانوں کی تعمیر سے متعلق کیس میں طلب کر لیا ۔

سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں نواز شریف کا جواب مسترد کردیا ۔سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل نے کہا کہ اس کیس میں 1985کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا تھا

اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سمری پر نواز شریف نے دستخط کیے ؟نواز شریف کے وکیل نے جواب دیا کے ریکارڈ پر نواز شریف نے دستخط نہیں کیے ۔

چیف جسٹس نے کہا کہ نواز شریف 3بار ملک کے وزیراعظم رہے ہیں ،آپ انکار کر کے نواز شریف کا سیاسی کیر ئیر تباہ کر رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی چوری, پر, قابو پانے سے, اٹھاون ارب روپے, حاصل ہوئے

بجلی چوری پر قابو پانے سے اٹھاون ارب روپے حاصل ہوئے

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی وصولی میں اکیاسی ارب روپے کے اضافہ پر وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے