اتنے ہی پروجیکٹس سائن کرتی ہوں جو میرے آرام اور آزادی کے درمیان حائل نہ ہوں

اتنے ہی پروجیکٹس سائن کرتی ہوں جو میرے آرام اور آزادی کے درمیان حائل نہ ہوں

بالی ووڈسٹار بپاشا باسو نے کم فلمیں کرنے کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ اتنے ہی پروجیکٹس سائن کرتی ہوں جو میرے آرام اور آزادی کے درمیان حائل نہ ہوں

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے بپاشا نے بتایا کہ وہ سال کے 365دن صرف کام نہیں کر سکتیں میں اپنی زندگی کا بھرپور مزہ لینا چاہتی ہوں یہی وجہ ہے کہ سال میں دوسرے اداکاروں کی طرح دھڑادھڑ فلمیں سائن نہیں کرتی۔انھوں نے بتایا کہ میں اپنی پسند کے مطابق سال میں صرف اتنے ہی پروجیکٹس سائن کرتی ہوں جو میرے آرام اور آزادی کے درمیان حائل نہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

  ممبئی:  بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے