غزہ میں, اسرائیلی دہشتگردی ,جاری ہے

غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی جاری ہے

غزہ: خفیہ آپریشن کے بعد اسرائیل کے مزید حملے ہوئے جس میں تین فلسطینی شہید ہوگئے، حماس کا ٹی وی اسٹیشن تباہ کردیا گیا حماس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے راکٹ اورمارٹرگولے فائر کیے

حماس کے کمانڈر سمیت سات فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ کےکئی مقامات پر مزید فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
جیٹ طیاروں کی فضائی بمباری سے حماس کے ٹی وی اسٹیشن الاقصیٰ کی عمارت بھی تباہ ہوگئی۔ حملے میں تین افراد شہید جبکہ نو زخمی ہوئے۔
دوسری جانب حماس کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی گئی، غزہ اسرائیلی پٹی پر اسی سے زائد راکٹ اور مارٹر فائر کیے گئے جس سے اسرائیلی بس میں آگ لگ گئی۔ حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مصر کے ساتھ غزہ میں جاری صورتحال پر بات چیت جاری ہے امید ہے جلد کوئی صورتحال نکل آئے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

شمال ترکی اور امریکا سے دی جانے والی کھوکھلی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے

شمال ترکی اور امریکا سے دی جانے والی کھوکھلی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں ادلب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے