معروف اداکار اسد ملک کو لاہورایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

معروف اداکار اسد ملک کو لاہورایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

لاہور: معروف اداکار اسد ملک کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات معروف اداکار اسد ملک کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اداکار اسد ملک سے خود کار ہتھیار برآمد ہوا ہے، اسلحے کا لائسنس زائد المعیاد نکلا ہے۔

ذرائع کے مطابق اداکار اسد ملک اس سے پہلے 2 افراد کے قتل میں سزا کاٹ چکے ہیں، اسد ملک نے کراچی میں بس پر فائرنگ کی تھی جس میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ معروف اداکار سرکاری ٹی وی سمیت متعدد ٹی وی چینلز پر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

ان کے پسندیدہ مشغلوں میں ڈائیونگ فلائنگ اور شوٹنگ شامل ہیں، دو افراد کے قتل کے میں جب وہ جیل میں سزا کاٹ رہے تھے تو انہیں فیملی کی جانب سے مکمل سپورٹ کیا گیا۔

ڈاکٹراجازت دے گئے واپس آجاؤں گی

یہ بھی پڑھیں

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے