ڈیرہ بگٹی اور چتر کے سرحدی علاقے میں سرچ آپریشن،7شرپسند ہلاک

ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی اور چتر کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز نے  شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا ہے اور اس دوران  فائرنگ کے تبادلے میں سات شرپسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔

سکیورٹی اداروں کے مطابق  ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سےتھا ۔ سکیورٹی فورسز نے لاشیں پولیس کے حوالے کر دی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان, میں ہر سال تھیلیسیمیا, کے 2 ہزار, نئےکیسز سامنے, آرہے ہیں

بلوچستان میں ہر سال تھیلیسیمیا کے 2 ہزار نئےکیسز سامنے آرہے ہیں

کوئٹہ: صوبے میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک خاندان کے چار افراد بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے