مخلص دوست ملنا خدا کا بڑا انعام ہوتا ہے

مخلص دوست ملنا خدا کا بڑا انعام ہوتا ہے

لاہور : سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں کیخلاف سازشوںکےلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں

موجودہ دور میں دوست اور دشمن کو پہچاننا مشکل کام ہے ، مخلص دوست ملنا خدا کا بڑا انعام ہوتا ہے ۔

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ویسے لوگوں کے پاس ایک دوسرے کیلئے وقت نہیں ہوتا لیکن سمجھ نہیں آتی لوگ سازشوں کے لئے کیسے وقت نکا ل لیتے ہیں

آئے روز میرے بارے میں کوئی نہ کوئی افسانہ کھڑا کر دیا جاتا ہے اور مجھے اس کا پتہ تک نہیں ہوتا میں ایسے لوگوں کےلئے صرف ہداف کی ہی دعا کر سکتی ہوں۔

جو لوگ صرف سازشیں کرتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ ایسے منفی اقدامات پر توانائیاں صرف کرنے کی بجائے اپنے لئے محنت کریں۔ میں ہمیشہ سنجیدگی سے فیصلے کرتی ہوں

یہ بھی پڑھیں

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

  ممبئی:  بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے