ویمن ٹی ٹوئینٹی:آسٹریلیا نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی

ویمن ٹی ٹوئینٹی:آسٹریلیا نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی

ویمن ورلڈکپ ٹی ٹوئینٹی کے دوسرے میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ویمن ورلڈکپ ٹی ٹوئینٹی کے دوسرے میچ میںآسٹریلیا نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹ کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے ایک سو چھیاسٹھ رنز کا ہدف ملا۔

پاکستانی بیٹنگ لائن ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئ، اس کے تین کھلاڑی پویلین کو لوٹ گئے جس کے بعد بسمہ معروف نے ٹیم کو سنبھالا دینے کی کوشش کی۔ پاکستانی ٹیم بیس اوورز میں آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 113 رنز بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں کوئٹہ نے اسلام آباد کو 7 وکٹوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے