کراچی کے مسائل مل کر حل کرینگے وزیراعلیٰ،ڈی جی رینجرز رہنمائی کریں : وسیم اختر

کراچی: بھاری اکثریت سے کراچی کا میئرمنتخب  ہونے والے وسیم اختر نے سب کو ساتھ لےکر چلنے کا اعلان کردیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز اورآئی جی سندھ رہنمائی کریں،  کراچی کے مسائل مل کر حل کریں گے۔ وہ ایم کیوایم کے نہیں کراچی کے میئر ہیں۔  وہ ہر جماعت  کے پاس جا کر ان سے مشاورت کریں گے اورشہر کی حالت بہتر کرنے کیلئے ان سے تجاویز لیں گے۔ وہ سیاسی قیدی ہیں، ان پر مقدمات کی کوئی اہمیت نہیں، عوام نے فیصلہ سنادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما کی ضمانت 29 اگست تک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے