علامہ اقبال کا کلام دنیا, کے ہر حصے ,میں پڑھا اور, سمجھا جاتا ہے

علامہ اقبال کا کلام دنیا کے ہر حصے میں پڑھا اور سمجھا جاتا ہے

اپنے پیغامات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عظیم فلسفی اور شاعرمشرق کی تعلیمات اور فلسفے پر عملدرآمد کی اہمیت واضح کی تاکہ ملک کو درپیش کثیر الجہتی چیلنجوں سے نمٹا جاسکے

عمران خان کے مطابق علامہ اقبال نے ہمیشہ مسلمانوں کو آپس میں اتحاد اور اتفاق کی تلقین کی اور دعوت عمل دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ شاہین کے تصور اور خودی کے فلسفے کو سمجھ کر اور اس پر عمل پیرا ہونے سے ہی پاکستان کو اقوام عالم میں اس کا اصل مقام دلایا جاسکتا ہے۔
اس موقع پر لاہور میں موجود علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی۔
اس دوران مصور پاکستان کو پاک بحریہ اور پاک رینجرز کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی۔

یہ بھی پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے