امریکی ریاست, کیلیفورنیا, کے, ایک کلب کے, باہر فائرنگ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک کلب کے باہر فائرنگ

کیلیفورنیا: ریاست کیلیفورنیا کے شہر تھاؤزینڈ اوکس کے شراب خانے بارڈر لائن اینڈ گرل کے باہر کم از کم 30 فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے

فائرنگ کے واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور ایمرجنسی عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔
حکام کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شہری جائے وقوعہ کی جانب جانے سے اجتناب کریں تاہم اب تک فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

ڈرائیونگ پرمٹ کو لائسنس میں بغیر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تبدیل کردیا جائے گا

ڈرائیونگ پرمٹ کو لائسنس میں بغیر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تبدیل کردیا جائے گا

ریاض: سعودی ٹریفک اتھارٹی نے ڈرائیونگ پرمٹ کو لائسنس میں تبدیل کرنے کے طریقہ کار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے