سابق ایم ڈی, پاکستان ٹیلی ویژن, کی, تقرری کو ,غیرقانونی قرار

سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی ویژن کی تقرری کو غیرقانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کوغیرقانونی قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کے دو رکنی بینچ نے آج محفوظ فیصلہ سنایا

عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں عطاالحق قاسمی کو دی جانے والی تنخواہ اورمراعات کو بھی غیرقانونی قرار دیا۔
سپریم کورٹ نے سابق وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید، اسحاق ڈار، فواد حسن فواد سے197.87 ملین ریکورکرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت عظمیٰ نے ڈائریکٹرپی ٹی وی تعیناتی اورعطاالحق قاسمی کے بطورایم ڈی لیے جانے والے تمام فیصلوں کو بھی غیرقانونی قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد: این ڈی ایس کی جانب سے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے