ملک بھر میں, ہونے والی, توڑ پھوڑ, کا نوٹس

ملک بھر میں ہونے والی توڑ پھوڑ کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے رد عمل میں ملک بھر میں تین دن تک ہونے والی توڑ پھوڑ کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے نقصانات کی رپورٹ طلب

رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے جلاؤ گھیراؤ سے متاثرہ عوام کے نقصانات کی تلافی کے لیے نوٹس لیا ہے۔
31 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے بری کرنے کا حکم دیا تھا، جس پر ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں 5 نکاتی معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد مرکزی رہنماؤں نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ ختم, کرنے کی, دھمکی دی ,جو سنگین, غلطی ہوگی

سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی جو سنگین غلطی ہوگی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کوپلوامہ حملے کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے