اب میں اپنے اچھے مستقبل کےلئے سوچتی ہوں

اب میں اپنے اچھے مستقبل کےلئے سوچتی ہوں

لاہور : اداکارہ نور نے کہا ہے کہ غلطیاں دہرانے کی بجائے ان سے اصلاح حاصل کرنی چاہیے، مجھے شوبز کی دنیا میں نہیں آنا چاہیے تھا

شوبز میں آنا میرا شوق تھا لیکن آج خدا نے مجھے جس راستے پر ڈال دیا ہے میرے خیال میں مجھے اس شعبے میں نہیں آنا چاہیے تھا۔

نور نے کہا کہ انسان کی قسمت میں جو لکھا ہوتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ۔ خدا ہدایت دینے والا ہے اور میں اس ذات کی شکر گزار ہوں کہ جس نے مجھے بروقت ہدایت دی ۔

میں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے اور اب میں اپنے چھے مستقبل کےلئے سوچتی ہوں۔

میری کوشش ہوتی ہے کہ میری زبان سے ایسے کوئی بھی الفاظ ادا نہ ہوں جس سے کسی کی دل آزاری یا خدا کے ہاں میری پکڑ ہو ۔

ہر شخص اپنی زندگی میں غلطیاں کرتا ہے لیکن انہیں دہرانے کی بجائے ان سے اصلاح حاصل کرنی چاہیے

یہ بھی پڑھیں

تلخ, حقیقت کی, عکاسی کرنے, والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘

تلخ حقیقت کی عکاسی کرنے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘

فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے