یوم اقبال ,پر 9 نومبر, کوعام تعطیل, بحال, کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں

یوم اقبال پر 9 نومبر کوعام تعطیل بحال کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں

اسلام آباد: قرارداد مسلم لیگ ن کے نثار چیمہ نے پیش کی، مسلم لیگ ن کے احسن اقبال کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلے ہی قومی تعطیلات بہت زیادہ ہیں، علامہ اقبال نے محنت کا درس دیا۔
احسن اقبال نے کہا ایک دن چھٹی سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
شہریار آفریدی نے بھی قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف دن رات کام کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے