پروین رحمان قتل کیس دو ماہ, میں ,نمٹانے کا ,حکم دے دیا

پروین رحمان قتل کیس دو ماہ میں نمٹانے کا حکم دے دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت کو پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی درخواست کی سماعت کے بجائےکیس جلد نمٹانےکا حکم دیا ہے

لیگل برانچ کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ کیس میں 29 گواہ میں سے 19کے بیانات ریکارڈ ہوئے ہیں جب کہ پولیس حکام کاکہنا تھا کہ گواہان کو نوٹس پہنچا دیئے اور سیکیورٹی بھی دی جائے گی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ پروین رحمان کو قتل کر دیا گیا اور کیس ابھی بھی چل رہا ہے، وکلا کو بھی معاشرے میں اچھے لوگوں کا احساس ہونا چاہیے۔
اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کو 13 مارچ 2013 کو کراچی میں بنارس پل پر عبداللہ کالج کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ تعلیم ,کے افسران, درست رپورٹ نہ, دے, سکے

محکمہ تعلیم کے افسران درست رپورٹ نہ دے سکے

کراچی:عالمی بینک اور محکمہ تعلیم سندھ کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے