الیکشن, سے پہلے, کے وعدے شادی, سے,قبل کے وعدوں, کی طرح

الیکشن سے پہلے کے وعدے شادی سےقبل کے وعدوں کی طرح

کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ صدر پاکستان نے کہا ‘الیکشن سے پہلے کے وعدے شادی سےقبل کے وعدوں کی طرح کے ہوتے ہیں

جسطرح منگیتر کو چاند تارے لانے کے وعدہ سے بیوقوف بنایا جاتا ہے وہی پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھر بنانے کےوعدہ سےعوام کو بیوقوف بنایا؟ منگیتر سے ایسے وعدوں کا انجام طلاق بھی ہوتا ہے تو کیا یہ پی ٹی آئی کا اینڈ ہے؟

یہ بھی پڑھیں

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

فائر بریگیڈ کے عملےنے آگ بجھانے سے انکار کردیا

کراچی: شارع فیصل پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 6 میں ایک کمپنی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے