فساد پھیلانے, والے سیاست دانوں, کو خلا میں, بھجیج, دیا جائے

فساد پھیلانے والے سیاست دانوں کو خلا میں بھجیج دیا جائے

لاہور:صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئندہ برس چین کے اشتراک سے پہلا پاکستانی سائنسدان خلا میں بھیجا جائے گا جس کے لیے اسپارکو نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے

اپنے روایتی انداز میں حریفوں کو نشانہ بناتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’پاکستان میں ایسے سیاست دان بھی موجود ہیں جو فساد پھیلاتے ہیں، انہیں خلا میں بھیج دیا جائے اور ان کی واپسی کا سامان بھی نہ کیا جائے‘۔
پاکستان اور چین کے درمیان تجارت سے متعلق بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اب یوآن میں ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا حجم 15 ارب ڈالر ہے، تاہم اب یوآن میں تجارت ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر پر پڑنے والا دباؤ کم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

نشتر میڈیکل یونی ورسٹی کے وائس چانسلر مصطفی کمال پاشا انتقال کر گئے

نشتر میڈیکل یونی ورسٹی کے وائس چانسلر مصطفی کمال پاشا انتقال کر گئے

ملتان: مصطفیٰ کمال پاشا نجی اسپتال میں 14 جون سے زیر علاج تھے تاہم انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے