ڈیجیٹل ٹیکنالوجی , مصنوعی ذہانت, سے دنیا میں, انقلاب ,برپا ہوا

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت سے دنیا میں انقلاب برپا ہوا

شنگھائی :شنگھائی میں درآمدی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ، مصنوعی ذہانت سے دنیا میں انقلاب برپا ہوا

شی جن پنگ نے کہا کہ گلوبلائزیشن نے جنگل کے قانون کا خاتمہ کردیا ہے، دنیا بھر کے ممالک کو مشترکہ چیلنجز اورخطرات کا سامنا ہے
چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی فرق ختم کرنا چاہتا ہے، تمام ممالک کے لیے چین کے دروازے مزید وسیع کیے جائیں گے۔
شی جن پنگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ تجارت اورسرمایہ کاری کے مواقع کو مزید وسعت دی جائے گی، درآمدات بڑھا کرعالمی برادری سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

تہران: ایرانی رضاکار فورس بیسج (سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی) کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے