سلیم شہزاد نے وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا

سابق ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔

اپنے ٹویٹرپیغام میں انکا کہنا تھا کہ فاروق ستار کے اعلان کی تائید کرتے ہیں اور پاکستان سے محبت کرتے ہیں ۔ فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کو مضبوط کرنے کیلئے پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔

سلیم شہزاد کامزید کہنا تھا کہ کسی کو کراچی کے حالات خراب نہیں کرنے دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا 72 واں جشن آزادی

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے