نکاح پر نکاح کا الزام: فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا

لاہور: اسکینڈل کوئین نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا،فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا

اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا، فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کا عتیق الرحمان سے نکاح درست قرار دیا تھا۔

اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ عتیق الرحمان نے جھوٹ بول کر فیملی عدالت کو گمراہ کیا۔ اداکارہ نے نکاح کی تصاویر کو بھی جعلی قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی میرا نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔

یہ بھی پڑھیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

امریکا: ہیلن ریڈی نے اگرچہ ڈیڑھ درجن کے قریب میوزک ایلبم ریلیز کیے، تاہم ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے