ابھیشیک کے سا تھ شادی سے پہلے ایشوریا کس کی بیوی تھی؟

بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ ایشویریا رائے کے بارے میں کون نہیں جانتا؟ اس حسینہ نے ہمیشہ سے ہی سب کے دل جیتے ہیں ، مس ورلڈ کے خطاب کے بعد سے مشہور ہونے والی اس اداکارہ نے بالی ووڈ کے ہر ایک مشہور اداکار کے ساتھ کام کیا ہے ، لیکن اس بات سے بھی سب واقف ہیں کہ سلمان خان کے ساتھ ان کا تعلق ہمیشہ سے ہی پیار بھرا رہا ہے ایک وقت تھا جب کئی صحافیوں نے یہ بات لکھی کہ ایشویریا اپنے آپ کو سلمان خان کی بیوی مانتی ہیں، 

ایک انٹرویو میں حسینہ نے خود بھی اس بات کا اعتراف کیا کہ سلمان خان سے اتنی ہی محبت کرتی ہوں جتنی کہ ایک بیوی اپنے شوہر سے کرتی ہے۔ ان دونوں اداکاروں نے فلمیں ساتھ کیں ہیں اور ان کی جو ڑی کو بہت پسند کیا گیا ہے.

تاہم اب ان دونوں فنکاروں کے درمیان بات چیت بند ہے

یہ بھی پڑھیں

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا؟

انوشکا نے بولی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ؟

انوشکا شرما آخری فلم زیرو میں نظر آئی تھیں، جس کی ناکامی کے بعد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے