پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں, نے شام ,کے اوقات, میں کام ,شروع کردیا

پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام شروع کردیا

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے شام کے اوقات میں عدالت قائم کی گئی ہے

بچوں کو جرائم پیشہ ملزمان سے دور رکھنے کے لیےشام کی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پہلے مرحلے میں لاہور کی فیملی عدالت آج سے مقدمات کی سماعت کرے گی، فیملی عدالت دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک کیسز کی سماعت کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور کے علاقے چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران اغواء ہونے والے تین بچوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے