فاروق ستار،عامر خان, سمیت 60 ملزمان پر, فرد جرم, عائد

فاروق ستار،عامر خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی: میڈیا ہاؤسز پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت پر رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار، عامر خان، کنور نوید جمیل، قمر منصور، شاہد پاشا و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے

عدالت نے 60 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم کمرہ عدالت میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
ملزمان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں تھانہ آرٹلری میدان میں مقدمات درج ہیں۔
مقدمات میں عدالت بانی ایم کیو ایم الطاف حسین، رہنماؤں خالد مقبول صدیقی، حیدر عباس رضوی اور سلمان مجاہد سمیت 8 ملزمان کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔
عدالت نے تفتیشی افسران اور گواہان کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے