آئی ایم ایف, کا وفد 7 نومبر, کو, پاکستان, پہنچے گا

آئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو پاکستان پہنچے گا

واشنگٹن: آئی ایم ایف گیری رائس کا کہنا ہے کہ وفد آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کے لیے پاکستان کی درخواست پر مذاکرات کرے گا

گیری رائس نے کہا کہ اسٹاف لیول معاہدےکو مزید غور کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو بھیجا جائے گا تاہم ترجمان آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کا ٹائم ٹیبل نہیں بتایا۔
پاکستان نے اکتوبر میں انڈونیشیا میں آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پروگرام کی درخواست کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ ختم, کرنے کی, دھمکی دی ,جو سنگین, غلطی ہوگی

سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی جو سنگین غلطی ہوگی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کوپلوامہ حملے کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے