ماہرہ خان اعتراف کیا کہ, انہیں ٹیکنالوجی, کے شعبے ,سے, متعلق زیادہ, معلومات نہیں

ماہرہ خان اعتراف کیا کہ انہیں ٹیکنالوجی کے شعبے سے متعلق زیادہ معلومات نہیں

گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران کھچوائی گئی تصاویر میں ماہرہ خان کے دلکش اندازوں نے مداحوں کو خوب متاثر کیا

ماہرہ خان نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ انہیں ٹیکنالوجی کے شعبے سے متعلق زیادہ معلومات نہیں اور نہ ہی وہ اس میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہیں، تاہم انہیں گوگل اور فیس بک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرکے اچھا محسوس ہوا
جہاں ماہرہ خان کو گوگل اور فیس بک کے ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران بھی فیشن اور اسٹائل میں دیکھا جاسکتا ہے، وہیں انہیں ان کمپنی کے ملازمین کے ساتھ بھی خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ماہرہ خان نے فیس بک اور گوگل ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران وہاں خصوصی گفتگو بھی کی۔
ماہرہ خان نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے گوگل، فیس بک اور شوکت خانم میموریل ہسپتال کا دنیا بھر میں آگاہی پھیلانے کے حوالے سے شکریہ بھی ادا کیا۔
یہ پہلا موقع ہے کہ ماہرہ خان نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائیٹ اور انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی کے کیلیفورنیا میں موجود ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔
وہ ان کا دورہ کرنے والی پہلی شوبز شخصیات بھی بن گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

  ممبئی:  بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے