وقار چوہان کو آئی جی اسلام آباد کا, اضافی, چارج دے, دیا گیا

وقار چوہان کو آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آباد: ڈی آئی جی وقار احمد چوہان کو آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج دیا گیا ہے، وقار چوہان مستقل آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی تک خدمات انجام دیں گے اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

اس سے قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کی تھی، جس میں جان محمد نے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ ان حالات میں کام نہیں کرسکتے اس لیے عدالت سے استدعا ہے تبادلے کے احکامات پر عمل کرنے کی اجازت دی جائے۔ جس پر سپریم کورٹ نے جان محمد کے تبادلے کے نوٹی فکیشن کی معطلی کا حکم واپس لے لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے