بہت سے لوگ مجھ سے حاسد ہوتے ہیں

بہت سے لوگ مجھ سے حاسد ہوتے ہیں

لاہور :  اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مخالفین آج بھی میرے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں

میرا کا کہناتھا کہ مخالفین مجھے بدنام کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے

میں کسی ٹی وی پروگرام میں کام کروں یا فلم میں دکھائی دوں۔مخالفین ٹی وی چینلزکے پروگراموں میں بیٹھ کرمیرا تذکرہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

میرا کا کہناتھا کہ بہت سے لوگ مجھ سے حاسد ہوتے ہیں اورمجھے بدنام کرنے کے لیے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ نہ کوئی حقائق بتاتا ہے اورنہ ہی کوئی اصل کہانی سناتا ہے۔

میں نے اپنے کیرئیر کے دوران ان گنت یادگارکردارنبھائے ہیں، جومیری کامیابی اورپرستاروں میں مقبولیت کی بہترین مثال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے