مولانا فضل الرحمان نے کُل جماعتی کانفرنس چند دنوں کے لیے مؤخر کر دی

لاہور:مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس وقتی طور پر مؤخر کر دی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اتفاق ہوا ہے کہ اے پی سی سے قبل پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہو

پارلیمانی قائدین اے پی سی سے متعلق اجلاس میں شریک ہوں گے جن میں شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو شامل ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کُل جماعتی کانفرنس چند دنوں کے لیے مؤخر کر دی

یہ بھی پڑھیں

ہسپتال, سے گرفتار, جعلی ڈاکٹروں, کی, تعداد 8 ہوگئی

ہسپتال سے گرفتار جعلی ڈاکٹروں کی تعداد 8 ہوگئی

ملتان: ہسپتال کے چیف سیکیورٹی افسر صباحت شیر خان نے پولیس کو اطلاع دی کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے