سندھ: 10 روز, کیلئے, ڈبل سواری ,پر پابندی

سندھ: 10 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: سندھ بھر میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کے باعث 10 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی کے ساتھ دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 10 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی 10 روز کیلئے پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے