لاہور: اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کیا. اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے
وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت کو مالی خسارہ ورثےمیں ملا، پوری کوشش کی کہ آئی ایم ایف کے پاس سب سے آخرمیں جائیں، پہلے دوست ممالک سے رجوع کیا
وزیر اعظم نے صوبائی رکن اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں، پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو اور مستقبل میںکسی کی مدد نہیں لینی پڑے.
عمران خان نے مزید کہا کہ طرز حکومت کو بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے، اب حکومت میں سزا اور جزا کا نظام ہوگا، جو کام نہیں کرے گا، اسے تبدیل کردیا جائے گا.