سانحہ ماڈل ٹاؤن, میں, ملوث 6 پولیس افسران کوعہدوں, سے, برطرف

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 6 پولیس افسران کوعہدوں سے برطرف

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 6 پولیس افسران کوعہدوں سے ہٹادیا گیا

افسران میں معروف صفدر واہلہ ایس ایس پی آر آئی بی فیصل آباد، طارق عزیزایس ایس پی گوجرانوالہ، سید عبدالرحیم شیرازی ایس پی قصور، عمران کرامت کمانڈرلاہوررنگ روڈ پولیس، آفتاب احمد ایس پی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں پرنسپل پولیس ٹریننگ اسکول فاروق آباد محمد ندیم بھی شامل ہیں۔
افسران کی برطرفی کا آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جب کہ افسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے