محبت وہ حقیقت, ہے جو, سمجھائی, نہیں جاتی

محبت وہ حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی

قوالی کی روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے لیکن آج بھی چاہے کوک سٹوڈیو ہو یا غیر ملکی فلموں کے ساؤنڈ ٹریک،

فرید ایاز اور ابو محمد قوال نے اپنا معیار برقرار رکھا ہے۔ ان کی نسبت دہلی کے قوال بچوں کے گھرانے سے ہے اور قوالی باپ سے بیٹے کو ورثے میں ملتی آ رہی ہے۔
ہماری ساتھی فی فی ہارون نے فرید ایاز اور ابو محمد کو لندن میں سنا جہاں انھوں نے برٹش لائبریری میں لاہور ادبی میلے کے تقریب کے اختتام پر چار چاند لگا دیے۔

یہ بھی پڑھیں

تلخ, حقیقت کی, عکاسی کرنے, والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘

تلخ حقیقت کی عکاسی کرنے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘

فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے