واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے یوم جمہوریہ میں شرکت سے انکار کردیا
بھارت نے اگلے سال ہونے والی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی تھی
امریکی حکام کے مطابق ٹرمپ ملکی مصروفیات کے باعث بھارت نہیں جاسکیں گے
بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دودل کے نام خط میں امریکی صدر کے اس فیصلے سے آگاہ کیا۔
ہر سال بھارت 26 جنوری کو اپنا یوم جمہوریہ مناتا ہے