آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں ,گرفتار ,شہباز شریف, کے, مزید ریمانڈ

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کے مزید ریمانڈ

لاہور: نیب لاہورنے مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی بھی تحقیقات شروع کردی

اس متعلق نیب کی ٹیم 29 اکتوبرکو احتساب عدالت سے ریمانڈ حاصل کرنے کی درخواست کرے گی۔
دوسری جانب نیب لاہورکا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں گرفتاری کی خبرحقائق پرمبنی نہیں تاہم نیب حکام کی جانب سے ملزم کے مبینہ طورپرآمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں انکوائری جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے