جب ودیا بالن, پہلی بار, نروس ہوئیں

جب ودیا بالن پہلی بار نروس ہوئیں

بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ معروف کوریوگرافر پرابھودیوا کے سامنے پہلی بار کام کرنے پر نروس تھی

نہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سنہ 2010 میں ملیالم فلم کے اسپیشل گانے ‘چنانم چنانم’ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یاد ہے جب میں 2010 میں ملشیج گھاٹ پر اس گانے کی عکسبندی کر رہی تھی تو اس وقت میں بہت زیادہ نروس تھی۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ میں نروس صرف اس وجہ سے تھی کیونکہ مجھے کوریوگرافر پرابھودیوا کی کوریوگرافی پر اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے سامنے لانا تھا۔
ودیا نے ماضی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں خود کو رقص کرتے ہوئے اچھا محسوس نہیں کرتی تھی، لیکن اب کئی سالوں بعد اس گانے میں خود کو دیکھا تو خاصی مختلف دکھائی دی جس سے میرے چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔

یہ بھی پڑھیں

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

پلوامہ حملہ، انوپم کھیرنے بھی سدھو کے لیے دل کی بھڑاس نکال دی

  ممبئی:  بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرنے بھی پاکستان کی حمایت پرنوجوت سنگھ سدھو کے لیے دل کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے