نیب کے, ذریعے, شکنجے میں, پھنسایا ,جا رہا ہے

نیب کے ذریعے شکنجے میں پھنسایا جا رہا ہے

لاہور: مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ حکومت اسرائیلی طیارے کی آمد پر وضاحت نہیں دے رہی، اسرائیلی طیارے کی آمد پر مکمل خاموشی ہے،حکومت پوزیشن واضح کرے

انہوں نےکہا کہ یہ ساری صورت حال بڑی گھمبیر ہے، اسرائیلی طیارہ پاکستان آیاہے، سوشل میڈیا میں اس پر بہت ہنگامہ ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ آصف زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات ہو چکی ہے، کوشش ہےکہ نوازشریف سے بھی جلد ملاقات ہوجائے، نوازشریف اور آصف زرداری گرم سرد زمان ےدیکھ چکے ہیں۔
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ حکومت ناجائز ہے، زیرزمین حرکتیں سامنےآرہی ہیں، اپوزیشن کو نیب کے ذریعے شکنجے میں پھنسایا جا رہا ہے، نیب مشرف کے دور کا بنایا قانون ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف سے متفق ہونے والےحکومت میں ہیں اور اختلاف کرنے والوں کے خلاف مقدمات بنائے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سانحہ ساہیوال, کی جے آئی ٹی ,رپورٹ مکمل

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل

لاہور: جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکار قصور وار قرار دے کر ریکارڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے