وسیم اختر, کا کہنا ہے کہ فٹ پاتھ, لوگوں, کے ,چلنے کی, جگہ, ہے

وسیم اختر کا کہنا ہے کہ فٹ پاتھ لوگوں کے چلنے کی جگہ ہے

کراچی: میئروسیم اختر نے کہا کہ آ ئل ٹینکرزسے متعلق ہم اپنا کام مکمل کرچکے ہیں، چیف جسٹس نے آئل ٹرمینلزکے معاملات کے لیے 2 ہفتے دیے

وسیم اختر نے کہا کہ چیف جسٹس نے کراچی کوتجاوزات سے پاک کرنے کی ہدایت کی، ایمپریس مارکیٹ کے گردونواح کو ماڈل ایریا بنانے کی کوشش کریں گے۔
میئرکراچی نے مزید کہا کہ فٹ پاتھ لوگوں کے چلنےکی جگہ ہے، زبر دستی کا متبادل نہیں دیں گے، فلاحی اداروں کو چاہیے فٹ پاتھ خود خالی کردیں۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کراچی سے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ میئرکراچی وسیم اختر، ایڈیشنل آئی جی کراچی امیرشیخ اور دیگر حکام سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔
سپریم کورٹ نے 15 دن میں کراچی سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ تعلیم ,کے افسران, درست رپورٹ نہ, دے, سکے

محکمہ تعلیم کے افسران درست رپورٹ نہ دے سکے

کراچی:عالمی بینک اور محکمہ تعلیم سندھ کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے