خاشقجی قتل کیس, کی وضاحت, تک سعودی عرب کو, اسلحے کی, فراہمی معطل

خاشقجی قتل کیس کی وضاحت تک سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی معطل

جرمن:پراگ میں جمہوریہ چیک کے وزیراعظم ایندریج بے بیس کے ہمرا پریس کانفرس کے دوران انیجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ ‘ میں نے گزشتہ روز سعودی فرمان روا سے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ جمال خاشقجی کا کیس ناقابل یقین ہے

اینجیلا مرکل نے رواں ہفتے کے آغاز میں دیے گئے اپنے بیان کو دہراتے ہوئے کہا کہ ‘ہمیں اس خوف ناک جرم کے پس پردہ حقائق کی وضاحت کی ضرورت ہے اور جب تک ہم سعودی عرب کو اسلحہ برآمد نہیں کریں گے’۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے