کانگریس رہنما راہول گاندھی گرفتاری کے بعد رہا

نئی دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی کو سی بی آئی سربراہ کو ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا تھا تاہم اب پولیس نے انہیں جانے کی اجازت دیدی

راہول گاندھی کو احتجاج کے دوران حراست میں لیا گیا تھا، وہ سربراہ سی بی آئی کو ہٹائے جانے کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔
ب سے کچھ دیر قبل یہ اطلاعات سامنے آرہی تھیں کہ پولیس نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا۔
ان کی گرفتاری کے بعد سی بی آئی کے دفتر کے باہر کانگریس کے کارکنوں نے جمع ہوکر احتجاج شروع کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے