اے پی سی کے لیے اپوزیشن کو کنٹینر، کھانا اور جگہ دینے کے لیے تیار ہیں

اے پی سی کے لیے اپوزیشن کو کنٹینر، کھانا اور جگہ دینے کے لیے تیار ہیں

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رونا دھونا بند کرے اور پاکستان کے لیے متحد ہو جائے، اپوزیشن کی اے پی سی کے لیے حکومت نے بریانی کا آرڈر دے دیا ہے

اپوزیشن کی اے پی سی کامیاب کرانے کے لیے تعاون پر تیار ہیں، اے پی سی کے لیے اپوزیشن کو کنٹینر، کھانا اور جگہ دینے کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم نے نے اپنے کل کے خطاب میں اپوزیشن کو کھلی آفر دی۔

یہ پوچھیں این آر او کون کون نہیں مانگ رہا ہے، پیسے لیں گے نہ چھوڑیں گے وزیراعظم نے واضح کردیا ہے۔

میاں صاحب آج کل اپنے اکاؤنٹنٹ کے ساتھ مصروف ہوں گے، حساب کتاب لگا رہے ہوں گے کہ کتنا پیسا پاکستان کو دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے