اداکارہ دپیکا پڈوکون11ملین ڈالرز کی مالک نکلیں

اداکارہ دپیکا پڈوکون11ملین ڈالرز کی مالک نکلیں

ممبئی : دیپیکا پڈوکون چھپی رستم نکلیں، دولت کمانے میں اپنے ہونیوالے شوہر رنویر سنگھ سے آگے نکل گئیں۔

سروے کے مطابق بالی ووڈ کی سب سے زیادہ آمدنی والی اداکاراؤں میں دپیکا پڈوکون چھٹے نمبر ہیں، ان کے اثاثوں کی مالیت 11 ملین ڈالرز ہے جو 80 کروڑ بھارتی روپے بنتے ہیں۔ اس آمدنی میں ان کی فلموں اور اشتہارات وغیرہ کی آمدنی بھی شامل ہے۔

رنویر سنگھ فوربز کی فہرست میں سب سے زیادہ آمدنی والے اداکاروں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں، رنویر سنگھ کے کل اثاثوں کی مالیت 10 ملین ڈالرز تقریباً 76 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

دپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی واحد اداکارہ ہیں جو اداکاروں کے مقابلے زیادہ معاوضہ لیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے