تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف بیان بازی کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں

تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف بیان بازی کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں

لاہور : معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ عمران خان دلیر اور ایماندار آدمی ہے وہ خدا کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے

ہماری جماعت نے انصاف کا نظریہ پیش کیا ہے آج ہماری مرکز سمیت تین صوبوں میں حکومت ہے

تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف بیان بازی کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ، چند دنوں میں سب کچھ واضح ہو جائے گا ۔

میں نے نارووال کے حلقہ میں 88ہزار 250ووٹ لیے ہیں اور ہارنے کے باوجود اسکو میں اپنی ناکامی نہیں سمجھتا

یہ بھی پڑھیں

تلخ, حقیقت کی, عکاسی کرنے, والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘

تلخ حقیقت کی عکاسی کرنے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘

فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے