ممبئی: ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا آج کل مختلف تقریبات میں ایک ساتھ دیکھے جارہے ہیں
کئی دنوں سے اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے درمیان بڑھنے والی قربیں بھی آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں اداکاروں کو مختلف فیشن شوز میں بھی ایک ساتھ بیٹھا دیکھا جا چکا ہے جب کہ ’انڈین گوٹ ٹیلنٹ‘ کے شو کے دوران بھی ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے اسٹیج پر بھی دیکھا جاچکا ہے
بالی کے معروف اداکار ارجن کپور اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی و اداکارہ ملائیکہ اروڑا میں قربتیں بڑھنے لگیں۔