,سعودی عرب, سے, زبردست, پیکیج ملا,، اب, آئی ایم ایف, سے, زیادہ, قرض, لینے, کی ,ضرورت, نہیں: وزیراعظم

سعودی عرب سے زبردست پیکیج ملا، اب آئی ایم ایف سے زیادہ قرض لینے کی ضرورت نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اس وقت قوم سے خطاب .سعودی عرب سے زبردست پیکیج ملا، اب آئی ایم ایف سے زیادہ قرض لینے کی ضرورت نہیں

تفصیلات کے مطابق اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ عوام خوشخبری سناتاہوں، سعودی عرب سے زبردست پیکج ملا ہے۔ پہلے دباؤ تھا آئی ایم ایف سے  زیادہ قرضہ لیں، اب ئی ایم ایف سے زیادہ قرض نہیں لیناپڑے گا۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب جیسے پیکج کے لیے مزید دو ممالک سے بات ہورہی ہے ، امید ہے تنخواہ دار طبقے پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالیں گے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم نے گذشتہ دونوں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا، جہاں اقتصادی معاہدوں میں اہم پیش رفت ہوئی اور پاکستان نے سعودی عرب سے 12 ارب ڈالرز کا امدادی پیکج حاصل کیا۔

سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد

سعودی عرب ادائیگیوں میں توازن پر 3، ادھارپرتیل کے لئے9ارب ڈالر دے گا۔ ساتھ ہی سعودی عرب پاکستان میں آئل ریفائنری میں سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے.

سعودی عرب کی جانب سے3 ا رب ڈالر ایڈوانس دیے جائیں گے، ایڈوانس ایک سال کے لیے ہوگا، سعودی عرب سےاقتصادی و معاشی معاہدہ تین سالہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

پیپلز پارٹی, نے, قومی اسمبلی میں, احتجاج کیا

پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے لیے پیپلز پارٹی نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے