نیپرا نے, بجلی کی, قیمت, میں, اضافے کی, منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق سماعت ہوئی جس میں نیپرا کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 پیسے اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جب کہ 20 پیسے اضافے سے صارفین پر ڈھائی ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا حکام کا کہنا تھا کہ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی تاہم صرف 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا جب کہ ستمبر میں فرنس آئل کا زیادہ استعمال کیا گیا اگر ایل این جی اور کوئلہ کو استعمال کیا جاتا تو صارفین کو ریلیف ملتا۔

یہ بھی پڑھیں

پیپلز پارٹی, نے, قومی اسمبلی میں, احتجاج کیا

پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے لیے پیپلز پارٹی نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے