ہزارہ صوبہ تحریک, کے, قائد, بابا حیدر زمان, انتقال کرگئے

ہزارہ صوبہ تحریک کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کرگئے

ایبٹ آباد:ہزارہ صوبہ تحریک کے قائد بابا حیدرزمان انتقال کرگئے، بابا حیدرزمان طویل عرصے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے

بابا حیدرزمان کی عمر 75 سال تھی، انہوں نے 1985 میں غیر جماعتی بنیادوں پر ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور ایبٹ آباد سے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، بابا حیدرزمان نے 2 مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے مقابلے میں انتخاب میں حصہ لیا لیکن ناکام رہے جس کے بعد ان کا سیاسی کیریئر تقریباً ختم ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

ایک ہزار 6 سو پولیو ورکرز مراعات, و پینشن کا تنازع حل نہ, ہونے پر, پولیو مہم کا, بائیکاٹ

ایک ہزار 6 سو پولیو ورکرز مراعات و پینشن کا تنازع حل نہ ہونے پر پولیو مہم کا بائیکاٹ

گلگت بلتستان :ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے