محمد بن سلمان سعودی عرب کے لئے باعث بحران

محمد بن سلمان سعودی عرب کے لئے باعث بحران

سعودی ولیعہد کی پالیسیاں خود ان کے ملک کے لئے متعدد اقتصادی و سیاسی بحرانوں کا باعث بنی ہیں۔

المسیرہ نٹ کے مطابق سعودی عرب میں سرمایہ کاری کانفرنس ایسی حالت میں شروع ہوئی ہے کہ ریاض کو وسیع پابندیوں کا سامنا ہے۔

اس کانفرنس کا مقصد سعودی عرب میں سرمایہ کاری کا حصول ہے اس لئے کہ یہ ملک سعودی ولیعہد بن سلمان کی پالیسیوں کے نتیجے میں مختلف قسم کے سیاسی و اقتصادی بحرانوں سے دوچار ہے۔

ریاض میں سرمایہ کاری کانفرنس منگل کے روز صبح شروع ہو گئی اور یہ کانفرنس جمعرات کے روز تک جاری رہے گی۔

اس کانفرنس کا آغاز ایسی حالت میں ہوا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی خاشقجی کے قتل کی بنا پر  بہت سے مغربی ملکوں اور بین الاقوامی مالی اداروں اور کمپنیوں نے اس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا ہے۔

روس کی جانب سے امریکی الزام مسترد

یہ بھی پڑھیں

بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی تاجروں نے پاکستان سے تمام آرڈر منسوخ کر دیے

بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی تاجروں نے پاکستان سے تمام آرڈر منسوخ کر دیے

نئی دہلی: پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے