آئی سی سی ویمن کرکٹ رینکنگ ثنا میر سرفہرست بولر ، انعم امین تیسرے نمبر پر

آئی سی سی ویمن کرکٹ رینکنگ ثنا میر سرفہرست بولر ، انعم امین تیسرے نمبر پر

دبئی: انٹرنیشل کرکٹ پاکستانی ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر صف اول کی خاتون بولر بن گئیں۔

خواتین بولرز میں پہلی 3 میں سے 2 پوزیشن پاکستان کے پاس ہیں۔انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے خواتین کی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔

آسٹریلیا کے خلاف جاری سیریز میں ثنا میر نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔ثنا میر رینکنگ میں 663 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

108 ون ڈے میچز میں ثنا 1 ہزار 4 سو 91 رنز بنا چکی ہیں جبکہ انہوں نے 127 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

پاکستان ویمن ٹیم کی ایک اور کھلاڑی انعم امین تیسرے نمبر پر ہیں

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے