دنیا کے, طویل ترین سمندری پُل, کا افتتاح

دنیا کے طویل ترین سمندری پُل کا افتتاح

چین : دنیا کے طویل ترین سمندری پُل کا افتتاح کردیا گیا۔ دنیا کی سب سے مضبوط معیشتوں میں شمار ہونے والا چین آئے روز جدید ترین چیزوں کو متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیتا ہے

منگل کے روز چین اور ہانگ کانگ کے درمیان دنیا کے سب سے طویل سمندری پُل کا افتتاح کردیا گیا۔ اس پُل کی لمبائی 55 کلومیٹر ہے اور یہ 20 ارب ڈالرز کی لاگت سے تیار ہوا۔
چین اور ہانگ کانگ کے درمیان منگل کو دنیا کے سب سے طویل پُل کا افتتاح کردیا گیا۔اے ایف پی
چین کیلئے یہ 55 کلومیٹر طویل پُل سیاسی اور معاشی طور پر انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے
یس ارب ڈالرز کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پُل کا افتتاح دراصل سال 2016 میں ہونا تھا
یک دہائی سے زائد عرصہ میں تعمیر ہونے والا یہ پُل کئی مرتبہ تاخیر کا چکار ہوا
چین کی جانب سے منعقد کی گئی اس پُل کی افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا
اس پُل کی تعمیر کے باعث ‘پرل ریور ڈیلٹا’ کے مقام پر سمندری سُرنگ بھی تعمیر کی گئی تاکہ بحری جہاز آسانی سے گزر سکیں

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے