نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے فارمز جمع کرانے کا سلسلہ شروع

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے فارمز جمع کرانے کا سلسلہ شروع

اسلام آباد : وزیراعظم نیا پاکستان اپنا گھرہاؤسنگ پروگرام کیلئے ملک بھر سے فارمز جمع کرانے کا کس سلسلہ شروع ہوگیا ہے، نادرا کے مقرر کردہ سینٹرز پر لوگوں کی بڑی تعداد فارم جمع کرانے کیلئے موجود ہے۔

ہاؤسنگ اسکیم کا فارم جمع کرانےکاآج پہلادن ہے، ،نادرا سینٹرز پر لوگوں کا رش لگ گیا، خاندان میں صرف ایک ہی فرد کی رجسٹریشن قبول کی جائے گی

وزیراعظم نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کو شاندار پذیرائی حاصل ہورہی ہے

ہاؤسنگ پروگرام کا آغاز ابتدائی طورپر7 اضلاع میں کا آغاز کیا گیا ہے، جن میں سکھر، کوئٹہ، گلگلت، مظفر آباد، سوات، اسلام آباد اور فیصل آباد شامل ہیں۔

اپنا گھرہاؤسنگ پروگرام میں خاندان کے صرف ایک ہی فرد کی رجسٹریشن قبول کی جائے گی، شہری 21 دسمبر تک 250 روپے فیس کےساتھ فارم جمع کراسکتے ہیں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سکھر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم رجسٹریشن آفس کا افتتاح کیا۔

اپنا گھرہاؤسنگ پروگرام کے فارمز ساٹھ روز تک بشمول کرایا جاسکتا ہے جبکہ عوام ہفتہ اور اتوارکو بھی فارمز جمع کراسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے